New Article

SOLUTION OF GAS SHORTAGE IN PAKISTAN

اکستان آج کل گیس  کی قلت کے بحران سے گزر رہا ہے گھریلو استعمال کی گیس مہنگی سے مہنگی ہوتی جا رہی ہے اور صنعتی استعمال کے لیے گیس کی دستیابی ایک بہت بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے۔ایسے میں ہم پوری دنیا  سے ایل این جی خریدنے کے لیے رابطے کر رہے ہیں دگنی تگنی قیمت پر ایل این جی خریدنے پر بھی اس کمی  کو  وقتی  طورپر  دور  کیا  جا  سکتا  ہے  لیکن  یہ اس مسلے  کامستقل حل نہیں ہے۔ جتنی کوشش ہم گیس خریدنے کے لئے کر  رہے ہیں اتنی کوشش اور پلاننگ اگر  ملک میں بے تحاشہ ضائع  ہونے والے قدرتی وسائل کے حوالے سے کی جائے تو یہ بحران  بڑی حد تک ختم ہو سکتا ہے خاص طور پر گھریلو سطح پر  گیس  کی  کمی  مکمل  ختم  ہو  سکتی  ہے۔ کیونکہ  جہاں  جہاں یہ مسائل ہیں وہیں ان مسائل کا حل قدرتی وسائل کی صورت میں موجود ہے۔

 ان  وسائل کو ہم ایک  عرصہ  سےضائع کر رہے ہیں۔ پاکستان میں عام تاثر یہی ہے کہ بائیو گیس پاکستان میں  کامیاب نہیں ہے۔ ہمارے  خیال  سے  پاکستان  بائیو گیس ٹیکنالوجی  کے  لیے  موزوں  ترین  ملک  ہے۔

بائیو ٹیک 2010 سے پاکستان میں بائیو گیس ٹیکنالوجی کو ایک کامیاب ٹیکنالوجی ثابت کرنے کے لیے کو شاں اور پر عزم ہے۔

حال ہی میں وہاڑی میں ایک گاؤں کا گوبر استعمال کر کے اسی گاؤں کے ایک سوپچاس کے قریب گھروں کو ان کی ضرورت کی بایوگیس دی جا رہی ہے۔  بائیو ٹیک نے  پنجاب حکومت کے اس منصوبے کو بنا کر اورایک  سال  کامیابی  سے چلا  کراس کوایک کامیاب، قابل عمل  منصوبہ  ثابت کردیا  ہے۔  

 یہ منصوبہ ہر لحاظ  سے  قابل  عمل  ماحول  دوست،کسان  دوست  اور  پاکستان  دوست  ہے۔  پورےپاکستان  میں  جہاں  بھی  گوبر، یا  نامیاتی  ویسٹ  موجود  ہے  لیکن  گیس  نہیں  ہے  وہاں  ایسے  بایوگیس  پلانٹ  لگا  کر  گیس  کی  کمی  کو  دور  کیا  جا  سکتا  ہے۔

Pakistan is currently going through a crisis of gas shortage. Domestic gas is becoming more and more expensive and the availability of gas for industrial use has become a huge problem. Contacting to buy LNG at double the price can also be a temporary solution to this problem, but it is not a permanent solution to this problem. If we focus on the country’s wasted natural resources available to produce biogas, this crisis can be largely eliminated, especially at the domestic level. Because wherever this shortage exist, the solution lies nearby in the form of natural resources.

We are wasting these resources since long. Now its time to make a good national Biogas policy.

The general impression in Pakistan is that biogas is not successful in Pakistan. Pakistan is the most suitable country for biogas.

Biotech has been committed since 2010 to make biogas technology a successful technology in Pakistan.

Recently, using the dung of a village in Vehari, about one hundred and seventy houses in the same village are being given the biogas they need.

By constructing and running this project of the Punjab Government, Biotech has proved it a successful and viable project. By making this project the base it can be replicated all over the country. This is very practicable eco-friendly, farmer-friendly and Pakistan-friendly technology.

All over the country, where there are animals, there is dung or other biodegradable waste but no gas. Such biogas plants can solve the problems.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *